شرم تم کو مگر نہیں آتی امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی :حیاء عنوان میں غالب مرحوم کے شعر کا ٹکڑا ہے، پورا شعر یوں ہے….ع کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ شرم تم کو مگر نہیں آتی حیا ایک ایسی اخلاقی صفت ہے جو انسان کو برائی سے روکتی ہے اور نیکی کی طرف راغب…
Month: January 2024
خود کو بدلیں،حالات خود بدل جائیں گے
خود کو بدلیں،حالات خود بدل جائیں گے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :ہماری بے بسی اس وقت رات کے ساڑھے گیارہ بج رہے ہیں اور نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہے؛ وجہ دلی بے چینی، احساسِ افسردگی اور مستقبل کے حوالے سے امیدیں اور اندیشے؛ اوپر سے بت کے پرستاروں کا پٹاخوں کے شور سے ہنگامہ…
بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر: کرنے کے کام
بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر: کرنے کے کام امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ :بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر مکمل ہونے کو ہے اور حکومتی سطح پر بڑے پیمانے پر اس کے جشن کی تیاری ہے؛ ایک تو جبراً مسجد چھینی گئ، پھر…
مصنوعی ذہانت کے نقصانات
مصنوعی ذہانت کے نقصانات امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :مصنوعی ذہانت کی مقبولیت مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشیل انٹیلیجنس موجودہ سائنسی ایجادات میں ایک حیرت انگیز ایجاد ہے ، اس کی ایجاد نے انسان کے بہت سے مشکل ترین کام کو آسان کر دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ لوگوں میں بہت مقبول ہو رہا ہے…
دہلی میں دینی تعلیم و تربیت کا گہوارہ شمس العلوم شاہدرہ
دہلی میں دینی تعلیم و تربیت کا گہوارہ، شمس العلوم شاہدرہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی :دہلی میں مدارس تذکرہ دہلی مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑ نہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانہ ہرگز مولانا الطاف حسین حالی مرحوم نے یہ شعر دہلی کے اجڑے ہوئے حالات سے رنجور ہو کر کہا تھا، مرحوم…
حضرت الاستاذ مفتی خالد حسین نیموی قاسمی بحیثیت ایک کامیاب مربی
حضرت الاستاذ مفتی خالد حسین نیموی قاسمی بحیثیت ایک کامیاب مربی امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ ابتدائیہ دنیا میں ہر دن انسان کے آنے جانے کا سلسلہ جاری رہتا ہے، ہزاروں آتے ہیں اور ہزاروں چلے جاتے ہیں؛ ان آنے جانے والوں میں اکثر گمنامی کی زندگی گذار کر دنیا کو الوداع کہہ جاتے ہیں، نہ…
یومِ اساتذہ، در اصل یومِ احتساب ہے
امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی بچے قوم کے مستقبل ہوتے ہیں، مستقبل انہیں کے دم سے منور ہوتا ہے مگر یہ تب ہوتا ہے جب انہیں تراش خراش کر مستقبل کے چیلنجز سے نبردآزماں ہونے کے لئے تیار کیا جائے، تربیت کی بھٹی میں تپاکر آنے والے مشکلات سے نپٹنے کا ہنر سکھایا جائے، زمانے کے…
خواتین کے حقوق کی بات
امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ٨ مارچ کا دن دنیا بھر میں “یومِ خواتین”کے نام سے منایا جاتا ہے،اس دن خواتین کے حقوق اور آزادی کی بات بڑے جوش و خروش سے کی جاتی ہے مگر کیا جو باتیں خواتین کی آزادی اور حقوق کے متعلق کی جاتی ہیں، فطرت کے موافق ہے؟اور حقوق کے حصول…
مصنوعی ذہانت کے فائدے
مصنوعی ذہانت کے فائدے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :مصنوعی ذہانت اس سے قبل مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر دو مختصر تحریر احقر کی آئ تھی ،جس میں مصنوعی ذہانت کی تعریف، اس کی قسمیں اور اس کے استعمال کے چند شعبوں کا تعارف پیش کیا گیا تھا؛ مصنوعی ذہانت ایک بڑے انڈسٹریل کے طور…