تعارف

 نام: امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی

ولدیت: مولانا وجیہ الرحمن عرف لعل بابو (ریٹائرڈ ٹیچر سرکاری اسکول)

ولادت: 04/08/1987

مستقل پتہ: ساکن سید منزل جتوکا، وارڈ نمبر ٠٢،محلہ کشن پور، پوسٹ بھنڈار سو گنج، تھانہ منی گاچھی ضلع دربھنگہ بہار 847422

حالیہ پتہ: مسجد حوض والی، چاندنی والی گلی، پہاڑی بھوجلہ، ترکمان گیٹ دہلی 110006

مشغولیت: درس و تدریس، امامت وخطابت،تجارت،آنلائن تعلیم وتعلم۔

تعلیمی حصولیابی: حافظ قرآن کریم، فاضل دارالعلوم دیوبند، اردو گریجویٹ۔

زبان: عربی،اردو،فارسی،ہندی،انگلش۔

مقصد و غرض: ایک ایسا پرسکون اور تحریک بخش ماحول حاصل کرنا جہاں تعلیم و تربیت اور تبلیغ و تزکیہ کیا جا سکے اور نئی نسل کو بہتر شہری اور انسان دوست بنایا جا سکے؛ ایسا ماحول جو مجھے وسیع اور متنوع تجربات فراہم کرے اور مزید سیکھنے کا موقع دے، جس سے نہ صرف تنظیم بلکہ خود میری ذات کو بھی فائدہ ہو۔

شوق و ذوق: کتابیں پڑھنا، مضامین اور کتابیں لکھنا، تبلیغ و تقریر کرنا، نئی نسل کو اسلامی تعلیمات و اخلاق سے آراستہ کرنا اور مستقبل کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار کرنا، سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینا اور عوامی مفادات کے لئے مثبت سیاست میں حصہ لینا۔

مہارت وتجربہ: ایک منظم اور تجربہ کار پیشہ ور عالم دین اور اسلامی اسکالر ہے جس کے پاس تدریس، رہنمائی اور مشاورت کی ثابت شدہ صلاحیتیں ہیں؛ وہ ٹیم لیڈر بننے اور مسائل اور تنازعات کو پیشہ ورانہ انداز میں حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؛ پیچیدہ معلومات کو آسان اور دلچسپ انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؛ حدیث، قرآن، عربی اور اردو ادب پر اچھا عبور ہے؛ درس و تدریس میں پندرہ سال کا تجربہ رکھتا ہے؛ عربی سے اردو، اردو سے عربی، انگریزی سے اردو اور اردو سے انگریزی ترجمہ کی صلاحیت رکھتا ہے؛ انگریزی، عربی اور اردو آپریٹنگ اور انٹرنیٹ کے ذریعے کمپیوٹر پر کام کرنا جانتا ہے۔