ہندوتوا پولیس مجھے کل گاؤں جانا ہے اور حالات کا تقاضا ہے کہ سفر میں موبائل ہونا چاہیے؛ چھوٹے بھائی کا ایک موبائل خراب پڑا تھا، سوچا فی الحال اسے ہی ٹھیک کرا لوں اور اسی سے کام چلا ؤں؛چنانچہ دو روز قبل موبائل درست کرانے کے لئے دہلی گیٹ دریا گنج میں ایک شناسا…
Month: February 2024
زندگی موبائل کے بغیر
زندگی موبائل کے بغیر امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ حادثے مکافات عمل یا آزمائش حادثے یا تو مکافات عمل ہوتے ہیں یا آزمائش، لیکن بہر صورت مومن کے لیے رحمت ہوتے ہیں؛ میرے ساتھ بھی پانچ روز قبل ایک حادثہ پیش آیا، میرے برادر نسبتی دہلی آئے ہوئے تھے اور انہیں مینا بازار جامع مسجد پر…
الیکٹرول بانڈز اور سپریم کورٹ کا فیصلہ
الیکٹرول بانڈز اور سپریم کورٹ کا فیصلہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی الیکٹرول بانڈز بہت سے احباب نے دریافت کیا کہ یہ الیکٹرول بانڈز کیا ہے؟ اور اس کے خلاف سپریم کورٹ کا کیا فیصلہ آیا ہے؟ تو آئیے الیکٹرول بانڈ اور سپریم کورٹ کے فیصلہ کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں؛ الیکٹرول بانڈ (انتخابی وابستگی)…
شر میں خیر
شر میں خیر امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی مسلم حقیقت یہ ایک مسلم حقیقت ہے کہ دنیا مین شر ہی شر نہیں ہے،خیر بھی ہے؛اور بسا اوقات شر میں بھی خیر ہوتا ہے، بس دیکھنے کا نظریہ اپنا اپنا ہے؛ مثبت نظریہ کے حامل لوگ شر میں خیر ، مصیبت میں راحت اور تاریکی میں روشنی…
تھوک چاٹنا یعنی ۔۔۔
تھوک چاٹنا یعنی ۔۔۔ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی :تھوک چاٹنا مکتب میں جب ہم لوگ پڑھتے تھے تو ہماری غلطیوں پر ہمیں مختلف سزائیں دی جاتی تھیں؛ مثلاً کان مڑوڑنا، اوٹھک بیٹھک کرانا، مرغا بنانا، کرسی بنانا،چیونٹی کاٹا جانا اور ہاتھ پر تھوک ڈال کر چٹوانا وغیرہ، اس میں بھی کبھی ایسا ہوتا تھا کہ…
کٹھن ہے راہ گزر، تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔۔
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ کٹھن ہے راہ گزر ،تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔۔ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی :ہماری قیادت گزشہ جمعرات کو گیانواپی مسجد اور دیگر مسلم مسائل کے سلسلے میں ہمارے صفِ اول کے قائدین نے میٹنگ کی، میٹنگ جمعیت علماء ہند کے مرکزی دفتر مسجد عبد النبی آئ ٹی او دہلی میں ہوئ، میٹنگ…
پریس کلب آف انڈیا کا متعصبانہ رویہ
پریس کلب آف انڈیا کا متعصبانہ رویہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی :پریس کلب پریس کلب آف انڈیا کا قیام 20 دسمبر 1957ء کو عمل میں آیا، اس کا دفتر نئی دہلی کے مرکز میں واقع ہے اور یہ شہر کے اہم ثقافتی اور سماجی مراکز میں سے ایک ہے؛ ملک و بیرون ملک کے بیالیس…
آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی :مسجد اخوند ہندوستانی مسلمانوں کے لیے آزمائش اور صبر کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے،ہر دن نئ مصیبت اور نئ آزمائش ہے، صبح ایک درد، شام ایک درد؛ گزشتہ کل صبح ہوئی تو یہ خبر…