• ادب و تاریخ - انشاء

    شر میں خیر

    شر میں   خیر  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی مسلم حقیقت یہ ایک مسلم حقیقت ہے کہ دنیا مین شر ہی شر نہیں ہے،خیر بھی ہے؛اور بسا اوقات شر میں بھی خیر ہوتا ہے، بس دیکھنے کا نظریہ اپنا اپنا ہے؛ مثبت نظریہ کے حامل لوگ شر میں خیر ، مصیبت میں راحت اور تاریکی میں روشنی تلاش لیتے ہیں؛ اور منفی نقطہ نظر کے حاملین کا معاملہ برعکس ہوتا ہے، وہ خوشی میں غمی اور مٹھاس میں کڑواہٹ گھولنے کا کام کرتے ہیں؛ اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ “بہت ممکن ہے کہ تمہیں کوئی چیز نا پسند ہو اور…