جمعیت اور سیاست امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اسلام اور سیاست سیاست کوئی بری چیز نہیں ہے اور نہ ہی اسلام میں یہ ممنوع ہے بلکہ منصفانہ نظامِ حکومت کے قیام کے لئے سیاست میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے؛ تمام انبیاء کرام علیہم السلام نے اور خود آقا ﷺ نے سیاست کی…
Month: September 2024
اہانتِ رسول ﷺ اور ہمارا غیر معتدل رویہ
اہانتِ رسول ﷺ اور ہمارا غیر معتدل رویہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اعتدال خیرِ امت کی وجہ امت محمدیہ کے خیر امت ہونے کی وجوہات میں بڑی وجہ”امت وسط“ہونا ہے، وسط سے مراد اعتدال ہے، یعنی اللہ تعالیٰ نے اس امت کو افراط وتفریط سے پاک ایسا جامع و مانع اصول عطاء کیا ہے، جو…
قیادت پر اعتماد کیجئے
قیادت پر اعتماد کیجئے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ قیادت کو کوسنا بھارت میں مسلمانوں کو ذہنی و فکری غلام بنانے کی سازشیں زوروں پر ہے، اکثریتی طبقہ سے تعلق رکھنے والی فرقہ پرست جماعتیں اس میں پیش پیش ہے؛ ان فرقہ پرستوں کو مرکز سے صوبہ تک ہم خیال حکومت کی خاموش حمایت حاصل ہے…
مدرسۃ البنات کے ذمہ داران سے دردمندانہ اپیل
مدرسۃ البنات کے ذمہ داران سے دردمندانہ اپیل امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ طالبات کی ویڈیو اکثر مدرسۃ البنات کے ذمہ داران اپنے مدرسہ کا یوٹیوب چینل بنا رکھے ہیں، جس میں تعلیم و تعلم، انتظام و انصرام اور پروگرام کی ویڈیو بنا کر ڈالتے رہتے ہیں؛ ان میں بسا اوقات طالبات کی تلاوت، نعت اور…
اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست…آخری قسط
اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست…آخری قسط امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اویسی پر الزام اسد الدین اویسی ایک قد آور مسلم لیڈر ہیں، آپ کے دل میں قوم و ملت کا درد ہے، مسلم مسائل پر ایوان کے اندر اور باہر بےخوف آواز اٹھاتے ہیں؛ آپ مسلمانوں کو تعلیمی، معاشی اور سیاسی میدان میں…
داعیانِ اسلام کے خلاف ظالمانہ فیصلہ
داعیانِ اسلام کے خلاف ظالمانہ فیصلہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ مسلمانان ہند کی آزمائش مسلمانانِ ہند کے دامن میں آزمائش ہی آزمائش ہے، ایک آزمائش کا دور ختم نہیں ہوتا ہے کہ دوسری آزمائشوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ؛رب قدیر کا فیصلہ دیکھئے کہ ہم ابھی وقف ترمیمی بل کی گتھی سلجھانے ہی…
اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست… قسطِ ثانی
اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست… قسطِ ثانی امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ مجلس کے قیام کا پس منظر ماقبل کی تحریر میں اسد الدین اویسی صاحب کی شخصیت پر روشنی ڈالی گئی تھی، مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اسد صاحب جس جماعت کے صدر اور ایم پی ہیں، اس پر بھی…
یومِ اساتذہ پر اساتذۂ مدارس کی اشک شوئی کا عہد کیجئے
یومِ اساتذہ پر اساتذۂ مدارس کی اشک شوئی کا عہد کیجئے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ یومِ اساتذہ ٥؍ستمبر کو بھارت میں اور ٥؍اکتوبر کو پوری دنیا میں یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے، بھارت میں یہ دن دوسرے صدر جمہوریہ اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سروے پلی رادھا کرشنن کی پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے؛…
اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست… قسطِ اول
اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست…قسطِ اول امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اویسی صاحب کی شخصیت تقریباً ایک ماہ قبل میں نے “بہار کے مسلمان پرشانت کشور سے ہوشیار رہیں” کے عنوان سے ایک تحریر لکھی تھی، جس میں لکھا تھا کہ بہار کے آئندہ ودھان سبھا انتخاب میں مسلمانوں کو سوچ سمجھ کر ووٹ…