جمہوری نظام میں الیکشن…اسلامی نقطئہ نظر ✍️حضرت مولانا مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی صدر جمعیت علماء ضلع بیگوسرائے بہار و رکن الاتحاد العالمی لعلماء المسلمين دوحہ قطر حکومت ،حکمراں اور طریقہٴ حکمرانی آزادی، ا نسان کے لیے ایک قیمتی نعمت اور بیش بہا سرمایہ ہے ،ہرانسان رحمِ مادرسے آزاد پیدا ہوتاہے؛اسی لیے آزادی اس کی شرست میں داخل ہے۔آزادی کا احساس انسان کے اندر خودداری وخود اعتمادی اور اپنے آپ کی تکمیل وتعمیر کے جذبات پیدا کر تا ہے ؛لیکن جب آزادی کا یہ احساس ایک حد سے بڑھ جا تا ہے ،یا اس احساس کو کچلنے کی کوشش…
-
-
مدرسۃ البنات ۔۔۔چند قابلِ اصلاح پہلو امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :خواتین کے لئے اعلی دینی تعلیم چند سال قبل تک خواتین کے لئے اعلی دینی تعلیم و تربیت کا باضابطہ کوئی نظم نہیں تھا، بس گاؤں کے مکتب میں جو کچھ پڑھ لکھ لیتی تھیں اور گھر میں جو تربیت پالیتی تھیں، اسے ہی کافی سمجھ لیا جاتا تھا؛ مکتب کی تعلیم اور گھریلو تربیت سے ان میں اتنا دینی شعور ضرور پیدا ہو جاتا تھا کہ وہ اسلامی زندگی گزار سکیں، کبھی کبھار کسی مسئلہ میں دقت ہوتی تو خاندان کے پڑھے لکھے افراد سے معلوم کر لیتی تھیں…
-
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی :مسجد اخوند ہندوستانی مسلمانوں کے لیے آزمائش اور صبر کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے،ہر دن نئ مصیبت اور نئ آزمائش ہے، صبح ایک درد، شام ایک درد؛ گزشتہ کل صبح ہوئی تو یہ خبر ملی کہ مسجد اخوند جی مہرولی نئ دہلی پر بلڈوزر چلا دیا گیا ہے اور مکمل مسجد زمیں بوس کر دیا گیا ہے؛ اس مسجد میں بحر العلوم کے نام سے مدرسہ بھی قائم تھا، طلبہ اور اساتذہ کو پولیس نے تحویل میں لے کر…
-
خود کو بدلیں،حالات خود بدل جائیں گے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :ہماری بے بسی اس وقت رات کے ساڑھے گیارہ بج رہے ہیں اور نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہے؛ وجہ دلی بے چینی، احساسِ افسردگی اور مستقبل کے حوالے سے امیدیں اور اندیشے؛ اوپر سے بت کے پرستاروں کا پٹاخوں کے شور سے ہنگامہ آرائی؛ یقین مانیں کہ دن بھر مشرکین کے گاجے باجے، مذہبی نعرے اور اب کچھ گھنٹے قبل سے پٹاخے کے ذریعے چِڑھانے کی کوشش سے جو دلی صدمہ ہو رہا ہے، وہ بیان سے باہر ہے؛ ایک تو مسجد کے زمین بوس کئے جانے کا…
-
بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر: کرنے کے کام امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ :بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر مکمل ہونے کو ہے اور حکومتی سطح پر بڑے پیمانے پر اس کے جشن کی تیاری ہے؛ ایک تو جبراً مسجد چھینی گئ، پھر اس پر مندر بنایا گیا اور اب اس کے افتتاح میں اس قدر جوش و خروش کا اظہار، مزید برآں یہ کہ مسلمانوں سے اس جشن میں شریک ہونے اور خوشی کے اظہار کا مطالبہ ہو رہا ہے ، یہ صورت حال ایک مسلمان کے…
-
تبلیغی جماعت کارنامے اور مشورے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اصلاح کے چار طریقے امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی شہرہ آفاق کتاب “احیاء العلوم” کی تیسری جلد میں “كتاب رياضة النفس وتهذيب الأخلاق ومعالجة الأمراض” کے تحت فرمایا ہے کہ آدمی اگر اپنے نفس کی اصلاح و تربیت چاہتا ہو تو اس کے چار طریقے ہیں؛ صحبت صالح کے ذریعے، مخلص دوست کے ذریعے، دشمن کے ذریعے اور محاسبئہ نفس کے ذریعے؛ جو کوئی ان میں سے کوئی ایک طریقہ اپنا کر اپنے عیوب کی نشاندہی کرے، پھر اسے دور کرنے کی مخلصانہ کوشش کرے تو اصلاح پا جائے…