• انتخاب مطالعہ - علم و عمل

    کتاب” تم جیت سکتے ہو“ کا تعارف

    … مطالعہ کی میز سے  کتاب” تم جیت سکتے ہو “کا تعارف  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ کامیاب لوگ کوئی الگ کام نہیں کرتے بلکہ ہر کام کو ایک منفرد انداز میں انجام دیتے ہیں۔ کتاب سے پہلی ملاقات  یہ ٹیگ لائن” تم جیت سکتے ہو“ کے مصنف جناب شیو کھیڑا صاحب کا مرکزی خیال ہے اور اسی کو بنیاد بنا کر انہوں نے یہ کتاب لکھی ہے؛ سال  ٢٠٢١ء ء کی بات ہے، دربھنگہ میں معروف عالم دین مفتی آفتاب غازی صاحب سے  ملاقات ہوئی؛ دورانِ گفتگو انہوں نے مجھ سے کہااگر دہلی میں” تم جیت سکتے ہیں“ کتاب کا…

  • انتخاب مطالعہ - علم و عمل - فقہ و فتاوی

    مسئلہ اوقاف میں وکلاء سے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا دلچسپ مکالمہ

    مسئلہ اوقاف میں وکلاء سے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا دلچسپ مکالمہ   پیشکش:امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ (١٨٦٣ء- ١٩٤٣ء)  کے نام و مقام سے کون واقف نہیں ہے؟ اور آپ کے تبحر علمی کی کس کو خبر نہیں ہے؟علوم نبویہ کے خوشہ چیں اچھی طرح جانتے ہیں کہ اکابر دیوبند میں ایک ایسا معتبر و مستند نام ہے، جس نے اپنے مابعد والوں کے لیے علوم و معارف کا ایسا بحر بیکراں چھوڑا ہے کہ علم کے شیدائی غوطہ لگا کر تھک جائیں گے مگر تمام لعل و گوہر تک…