عقل مندى اور راحت و سكون امام ابن حزم قرطبی رحمۃ اللہ علىہ (٣٨٤-٤٥٦) پانچویں صدی ہجری کے عالمِ اسلام کے نامور عالم، فقىہ، حافظ حدىث اور محقق گزرے ہیں، آپ کی کتاب “كتاب مداواة النفوس”(یہ كتاب الأخلاق والسير كے نام سے بھى مشہور ہے) کا اردو ترجمہ “تزکئہ نفس” کے نام سے کیا گیا…