• سیاست - علم و عمل

    وقف املاک پر مرکزی حکومت کی نظر

    وقف املاک پر مرکزی حکومت کی نظر  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ وقف املاک ملک بھر میں وقف بورڈ کے تحت رجسٹرڈ جائدادیں تقریباً ٨.٧لاکھ ہیں، اِن میں قریب ٩.٤لاکھ ایکڑ اراضی ہے اور غیر رجسٹرڈ املاک اس کے علاوہ ہیں؛ ریلوے کے بعد منقولہ اور غیر منقولہ جائدادیں سب سے زیادہ وقف بورڈ کے پاس ہے، جس کی موجودہ قیمت ایک لاکھ بارہ ہزار کروڑ روپے ہیں، یہ اتنی بڑی رقم ہے کہ اگر ایمانداری سے اس کا ایک چوتھائی حصہ بھی مسلمانوں کی تعلیمی، معاشی اور سماجی بدحالی ختم کرنے پر خرچ کیا جائے تو حکومتی تعاون کے بغیر…

  • تنقید و تجزیہ - سیاست - علم و عمل

    بہار کے مسلمان پرشانت کشور سے ہوشیار رہیں

    بہار کے مسلمان پرشانت کشور سے ہوشیار رہیں امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ جن سراج تحریک پرشانت کشور جن سُراج تحریک کے بانی ہیں، یہ پچھلے دو سال سے بہار کا دورہ کر رہے ہیں اور اپنے لئے سیاسی زمین ہموار کرنے میں لگے ہوئے ہیں ؛ اس سے پہلے وہ سیاسی جماعتوں کے لئے انتخابی حکمت عملی تیار کرتے تھے اور اس میں وہ بہت حد تک کامیاب بھی رہے ہیں، اس کامیابی نے انہیں اپنے لئے سیاسی مقام حاصل کرنے کی چاہت پیدا کر دی ہے؛ چنانچہ انہوں نے گاندھی جی کے یومِ پیدائش پر سیاسی جماعت تشکیل…

  • سیاست - متفرقات

    امیدِ بہار رکھ

    امیدِ بہار رکھ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ :پارلیمانی انتخاب ملک کے حالیہ اختتام پذیر طویل ترین پارلیمانی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کل ہے ، کل اس وقت تک بالکل صاف ہو جائے گا کہ ملک کا باگ ڈور کس کے ہاتھوں میں جائے گا ؟ یہ نتیجہ طے کرے گا کہ آئندہ ملک کس رخ پر ہوگا؟  اس معنی میں یہ پارلیمانی انتخاب  بہت اہم ہے؛ اس انتخاب میں عوام نے اپنا فیصلہ انڈیا اتحاد کے حق میں دیا ہے مگر ایکزٹ پول میں حکمران جماعت کی بھاری جیت دکھائی جا رہی ہے، حالانکہ حزب مخالف نے اسے…

  • سیاست - متفرقات

    انتخاب کے تعلق سے ایک مشورہ

    انتخاب کے تعلق سے ایک مشورہ  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ عوامی رجحان  ملک میں اٹھارہویں لوک سبھا کے لئے انتخاب جاری ہے، دو مرحلہ کی ووٹنگ ہو گئ ہے اور پانچ مرحلے کا باقی ہے ؛ان دو مرحلوں کی ووٹنگ میں عوامی رجحان حزب مخالف کے حق میں دیکھنے کو ملا ہے، جس سے حکمراں جماعت کے شکست کی امیدیں بندھی ہیں لیکن دو سیٹوں پر خرد برد کر حکمران پارٹی کی بلا مقابلہ جیت ،حزب مخالف کے امیدواروں کی پرچئہ نامزدگی کی واپسی اور ووٹنگ فیصد کے اعداد و شمار میں گڑبڑی کی خبروں سے اپوزیشن کے جیت کی…

  • سیاست - متفرقات

    مخبروں کی خبر لیجئے

    مخبروں کی خبر لیجئے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :قرآن کریم کی تفسیر میں روزانہ بعد نماز فجر پندرہ بیس منٹ قرآن کریم کی تفسیر کرتا ہوں، جب تفسیر کرنا شروع کیا تھا تو آغاز معوذتین سے کیا، پہلے دن تفسیر میں ان دونوں سورتوں کا شانِ نزول بیان کیا اور مختصر اس کے فوائد پر روشنی ڈالی؛ فراغت کے بعد کمرہ میں آیا ہی تھا کہ ایک لحیم شحیم آدمی ادھیڑ عمر کا داخل ہوا، شرعی لباس میں ملبوس تھا البتہ چہرہ صنفِ نازک کے مشابہ تھا؛ کہنے لگا کہ امام صاحب آپ نے غلط تفسیر کی ہے، میں کہا…

  • سیاست - متفرقات

    ووٹ چوری کا نیا طریقہ

    ووٹ چوری کا نیا طریقہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ ای وی ایم میں خرد برد حکمراں جماعت کی مقبولیت میں گراوٹ کے باوجود مرکزی و ریاستی الیکشن میں مسلسل جیت کی وجہ ہندوتوا ووٹ کا اتحاد تو ہے ہی ، ساتھ ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں بھی حکمران جماعت خرد برد کر کے اپنا ووٹ بڑھاتی ہے اور حزب مخالف کے ووٹ کو چوری کرتی ہے؛ یہ دونوں باتیں حکمران جماعت کے جیت کے سلسلے میں مشہور ہے لیکن آئیے آج میں آپ کو ووٹ چوری کے ایک اور طریقہ سے واقف کراؤں،یہ طریقہ مذکورہ بالا دونوں طریقے کے مقابلہ…

  • سیاست - متفرقات

    ہندوتوا پولیس

    ہندوتوا پولیس مجھے کل گاؤں جانا ہے اور حالات کا تقاضا ہے کہ سفر میں موبائل ہونا چاہیے؛ چھوٹے بھائی کا ایک موبائل خراب پڑا تھا، سوچا فی الحال اسے ہی ٹھیک کرا لوں اور اسی سے کام چلا ؤں؛چنانچہ دو روز قبل موبائل درست کرانے کے لئے دہلی گیٹ دریا گنج میں ایک شناسا موبائل مستری کے پاس گیا؛ دیکھا مرجھایا ہوا ہے اور پریشان سا منہ لئے بیٹھا ہے، پہلے کی طرح نہ گرمجوشی ہے اور بشاشت؛ دریافت کرنے پر جو بات بتلائ،وہ ہندوتوا پولیس کا مکروہ چہرہ، ہندوستانی مسلمانوں کی بےبسی اور ہندوتوا دہشت گردی کی انتہاء…