• اسلامیات - تعلیم و تربیت

    مدرسۃ البنات کا مختصر المیعاد نصاب 

    مدرسۃ البنات کا مختصر المیعاد نصاب   امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :مدرسۃ البنات  ملک کے طول و عرض میں لڑکیوں کے لیے جگہ جگہ مدرسۃ البنات قائم ہیں،ان میں بعض اقامتی ہیں اور بعض غیر اقامتی ؛ اقامتی ہو یا غیر اقامتی، عموماً ان مدرسۃ البنات میں مختصر المیعاد نصاب ( پانچ سالہ) پڑھائے جاتے ہیں؛ ان مدرسۃ البنات کا اتنا فائدہ ضرور ہے کہ قوم کی بیٹیوں میں دینی شعور بیدار ہو جاتا ہے، دین کی بنیادی وضروری معلومات حاصل کر لیتی ہیں، جس سے خود بھی دینی و اسلامی زندگی گزار لیتی ہیں اور اپنی اولاد کی بھی دینی…