• اسلامیات - درس حدیث - علم و عمل

    خود کو بدلیں،حالات خود بدل جائیں گے

    خود کو بدلیں،حالات خود بدل جائیں گے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :ہماری بے بسی اس  وقت رات کے ساڑھے گیارہ بج رہے ہیں اور نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہے؛ وجہ دلی بے چینی، احساسِ افسردگی اور مستقبل کے حوالے سے امیدیں اور اندیشے؛ اوپر سے بت کے پرستاروں کا پٹاخوں کے شور سے ہنگامہ آرائی؛ یقین مانیں کہ دن بھر مشرکین کے گاجے باجے،  مذہبی نعرے اور اب کچھ گھنٹے قبل سے پٹاخے کے ذریعے چِڑھانے کی کوشش سے جو دلی صدمہ ہو رہا ہے، وہ بیان سے باہر ہے؛ ایک تو مسجد کے زمین بوس کئے جانے کا…