امیدِ بہار رکھ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ :پارلیمانی انتخاب ملک کے حالیہ اختتام پذیر طویل ترین پارلیمانی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کل ہے ، کل اس وقت تک بالکل صاف ہو جائے گا کہ ملک کا باگ ڈور کس کے ہاتھوں میں جائے گا ؟ یہ نتیجہ طے کرے گا کہ آئندہ ملک کس رخ پر ہوگا؟ اس معنی میں یہ پارلیمانی انتخاب بہت اہم ہے؛ اس انتخاب میں عوام نے اپنا فیصلہ انڈیا اتحاد کے حق میں دیا ہے مگر ایکزٹ پول میں حکمران جماعت کی بھاری جیت دکھائی جا رہی ہے، حالانکہ حزب مخالف نے اسے…