ملی اداروں سے وابستہ حضرات کی خدمت میں چند معروضات امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے دنیا بھر میں سرکاری اداروں کے علاوہ بہت سے غیر سرکاری ادارے، تنظیمیں، این جی اوز اور آرگنائزیشن و فاؤنڈیشن کام کرتے ہیں؛ یہ ادارے اور تنظیمیں اپنے کام کی بنیاد پر لوگوں میں…