دہلی انتخاب اور مسلمان امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ صبح ووٹنگ ہے اور فی الحال رات کا ایک بج رہا ہے اور اس وقت یہ تحریر لکھ رہا ہوں اور چاہتا ہوں کہ ووٹنگ سے قبل آپ تک یہ تحریر پہنچ جائے بالخصوص دہلی کے مسلم ووٹر تک تاکہ سوجھ بوجھ کے ساتھ ووٹ کا استعمال…