عیدِ قرباں نفس کی قربانی کا تجدیدِ عہد امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ :ماہ ذی الحجہ ماہ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ انتہائی فضائل و برکات کا حامل ہے، اس میں دو عبادت بہت خاص ہے، ایک حج اور دوسرا قربانی؛ اول الذکر رب العالمین کی محبت میں اپنے وجود کو فنا کردینے اور عشقِ…