ایمان و اخلاق سب سے گراں قدر ہیں پیشکش: امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی وہ غریب فقیر تھا، پرانے چیتھڑے تن پر ڈالے ہوئے بھوکا پیٹ ، پاؤں ننگے، اس کا نسب بھی معلوم نہ تھا؛ نہ مال نہ منصب نہ خاندان، کوئی گھر نہیں جس میں آرام کرتا ، نہ کوئی اثاثہ، اپنی ہتھیلیوں سے…