• انشاء - علم و عمل

    ملی اداروں سے وابستہ حضرات کی خدمت میں چند معروضات

    ملی اداروں سے وابستہ حضرات کی خدمت میں چند معروضات  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے دنیا بھر میں سرکاری اداروں کے علاوہ بہت سے غیر سرکاری ادارے، تنظیمیں، این جی اوز اور آرگنائزیشن و فاؤنڈیشن کام کرتے ہیں؛ یہ ادارے اور تنظیمیں اپنے کام کی بنیاد پر لوگوں میں متعارف ہوا کرتے ہیں اور جب تک اپنے اصول و ضوابط پر کار بند رہتے ہوئے انسانیت کی خدمت پر گامزن رہتے ہیں، اس کا وجود باقی رہتا ہے؛ ادارہ میں کام کرنے والوں کی پوری ٹیم ہوتی ہے، اس ٹیم میں ہرکوئ اپنی اپنی…