بہار میں ماحول بگاڑنے کی سازش امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ مرکز کی حکمراں جماعت کی پالیسی کا حصہ ہے کہ ہندو مسلم کے نام پر ماحول خراب کیا جائے اور برادرن وطن کے ووٹ کو متحد کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ انتخابات میں راست فائدہ ان کی جماعت کو پہنچے؛ اسی پالیسی پر چل کر آج تک یہ کامیاب ہوئے ہیں اور اب بھی اسی ڈگر پر چل رہے ہیں؛ آپ غور کریں گے تو محسوس کریں گے کہ آئندہ چند ماہ میں جن صوبوں میں انتخاب ہونا ہوتا ہے، وہاں یہ اس کے لئے اپنے پیادے استعمال…
-
-
تھوک چاٹنا یعنی ۔۔۔ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی :تھوک چاٹنا مکتب میں جب ہم لوگ پڑھتے تھے تو ہماری غلطیوں پر ہمیں مختلف سزائیں دی جاتی تھیں؛ مثلاً کان مڑوڑنا، اوٹھک بیٹھک کرانا، مرغا بنانا، کرسی بنانا،چیونٹی کاٹا جانا اور ہاتھ پر تھوک ڈال کر چٹوانا وغیرہ، اس میں بھی کبھی ایسا ہوتا تھا کہ خود کا تھوک اپنے ہاتھ پر پھینک کر چاٹنا ہوتا تھا اور کبھی دوسرے سے تھوک ہمارے ہاتھوں پر ڈلوایا جاتا اور اسے ہمیں چاٹنا پڑتا تھا ؛ تھوک چاٹنے کی سزا سب سے سخت ہوتی تھی لیکن یہ سزا آخری درجہ کا ہوتا تھا…