• اسلامیات - علم و عمل - معاملات و معاشرت

    اہانتِ رسول ﷺ اور ہمارا غیر معتدل رویہ

    اہانتِ رسول ﷺ اور ہمارا غیر معتدل رویہ  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اعتدال خیرِ امت کی وجہ امت محمدیہ کے خیر امت ہونے کی وجوہات میں بڑی وجہ”امت وسط“ہونا ہے، وسط سے مراد اعتدال ہے، یعنی اللہ تعالیٰ نے اس امت کو افراط وتفریط سے پاک ایسا جامع و مانع اصول عطاء کیا ہے، جو ہر زمانے اور ہر خطے کے لوگوں کے فطری مزاج و مذاق کے عین موافق  ہے اور جس پر چلنا بھی آسان ہے؛ مفتی شفیع  عثمانی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ  (٢٥؍جنوری ١٨٩٧ء – ٦؍اکتوبر ١٩٧٦ء)نے سورہ أعراف آیت نمبر ١٨١ کے ذیل میں امت محمدیہ…