• اسلامیات - معاملات و معاشرت

    پانی کا بحران اور اسلامی تعلیمات

    پانی کا بحران اور اسلامی تعلیمات امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ (ڈبلیو آر آئی) کے مطابق دنیا میں تقریباً چار سو ایسے علاقے ہیں، جہاں شدید آبی مسائل  ہیں اور ان علاقوں میں دنیا کی آبادی کا ایک تہائی حصہ یعنی  ڈھائی ارب سے زائد  لوگ رہتے ہیں ؛ ان میں بھی بعض علاقے وہ ہیں، جہاں  ’انتہائی شدید آبی مسائل‘ کا سامنا ہے اور ان خطوں میں تقریباً پونے دو ارب افراد رہ رہے ہیں، جو انسانی آبادی کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ ہے؛ ڈبلیو آر آئی نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ دنیا…