یحیٰ سنوار: ہم سے بزمِ شہادت کو رونق ملی امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اللہ کی راہ میں، اللہ کے لیے، اللہ کے باغیوں سے لڑتے ہوئے جان جاں آفریں کے سپرد کر دینا شہادت کہلاتا ہے؛ شہادت نصیبہ وروں کا حصہ ہے اور ایک عاشقِ زار مومن کا مطلوب و مقصود بھی؛ قرآن و…