طوفان الأقصى: اہلِ غزہ کو سلام امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ فلسطین انبیاء علیہم السلام کی سرزمین ہے، یہاں کے چپے چپے پر ان قدسی ہستیوں کے مقدسات و نشانات ہیں، یہاں کے ذرہ ذرہ میں ان کی خوشبو رچی بسی ہے؛قرآن کریم نے اس خطے کے بابرکت ہونے کی گواہی دی، مسجد اقصٰی کے میناروں…