امارت شرعیہ کی قیادت میں تحفظ اوقاف و بقائے دستور کی جد و جہد امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ امارتِ شرعیہ بہار، اُڑیسہ و جھارکھنڈ کے زیر اہتمام وقف قانون ٢٠٢٥ء کے خلاف ایک عظیم الشان اور تاریخی ”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ“ کانفرنس کا انعقاد آج گاندھی میدان پٹنہ میں عمل میں آیا؛ یہ کانفرنس آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی رہنمائی میں وقف املاک کے تحفظ اور آئینی حقوق کی بقاء کے لیے ایک مؤثر آواز بن کر ابھری؛ اس کانفرنس کی صدارت امارتِ شرعیہ کے موجودہ امیر شریعت محترم جناب فیصل رحمانی صاحب نے فرمائی۔ یہ کانفرنس عوامی…
-
-
اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست…آخری قسط امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اویسی پر الزام اسد الدین اویسی ایک قد آور مسلم لیڈر ہیں، آپ کے دل میں قوم و ملت کا درد ہے، مسلم مسائل پر ایوان کے اندر اور باہر بےخوف آواز اٹھاتے ہیں؛ آپ مسلمانوں کو تعلیمی، معاشی اور سیاسی میدان میں صف اول میں دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے مقدور بھر کوشش کرتے رہتے ہیں؛ اس سلسلے میں وہ بہت جذباتی ہیں، فائدہ و نقصان سے بالا ہو کر کام کرتے ہیں، جو ان کی ایمانی غیرت اور اسلامی حمیت کا ثبوت ہے؛ ان…