• ادب و تاریخ - تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    امارت شرعیہ:امانت کا تحفظ یا اقتدار کی کشمکش…؟

    امارت شرعیہ: امانت کا تحفظ یا اقتدار کی کشمکش…؟ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ بائیس اور پچیس تاریخ کو پٹنہ کی سرزمین دو مختلف جلسوں کی گواہ بنی، مقامات جداگانہ تھے، شرکاء بھی مختلف مگر دعویٰ یکساں کہ امارتِ شرعیہ کے اصل ذمہ دار ہم ہیں اور اکابرِ امت کی اس عظیم امانت کے سچے امین و پاسبان بھی ہم ہی ہیں؛ جب کہ دوسرا گروہ بددیانت، بدنیت اور امارتِ شرعیہ کی ساکھ کو مجروح کرنے والا ہے، جو اس مقدس ادارہ کو محض اپنے ذاتی و خاندانی مفادات کی نذر کرنا چاہتا ہے؛ شرکاء کی اکثریت اسی دعوے کی مالا…

  • انشاء - تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    شکریہ دہلی کے ایل جی صاحب 

    شکریہ دہلی کے ایل جی صاحب  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ حسبِ سابق دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ونے کمار سکسینہ صاحب کی طرف سے *جشنِ جمہوریت پروگرام* کا دعوت نامہ آیا، یہ پروگرام دہلی کے گورنر کی طرف سے ہر سال یومِ جمہوریہ سے دو روز قبل ٢٤ جنوری کو رکھا جاتا ہے؛ اس میں حکومت دہلی کے سابق و موجودہ اعلیٰ افسران، وزیر اعلیٰ، ممبر پارلیمنٹ و ممبران اسمبلی، ریٹائرڈ و ورکنگ فوجی افسران و پولیس افسران، دہلی کے میئر و ڈپٹی میئر، مختلف علوم و فنون میں کارہائے نمایاں انجام دینے والے افراد اور تمام مذاہب کے مخصوص…

  • انشاء - شخصیات - علم و عمل

    حضرت مولانا ثمیر الدین صاحب سے ملاقات و تأثرات

    حضرت مولانا ثمیر الدین صاحب سے ملاقات و تأثرات امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️   آج مولانا کا دہلی میں آخری دن تھا، رات بارہ بیس پر وطن مالوف کے لئے ٹرین تھی اور اس حقیر کو ملاقات کی تمنا تھی؛ بھیڑ بھاڑ اور جلسوں کی گہما گہمی میں ملنے کا من نہیں تھا، اس لئے کئی مدرسوں کے پروگرام میں شرکت کی دعوت ملی لیکن گیا نہیں، بالآخر فون کرکے وقت لیا اور مولانا نے بڑے خوش اسلوبی سے نو سے گیارہ بجے شب کا وقت دے دیا؛ مولانا کا قیام قریب ہی مسجد بادل بیگ لال کنواں دہلی…

  • انشاء - علم و عمل

    یحیٰ سنوار: ہم سے بزمِ شہادت کو رونق ملی

    یحیٰ سنوار:  ہم سے بزمِ شہادت کو رونق ملی امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️   اللہ کی راہ میں، اللہ کے لیے، اللہ کے باغیوں سے لڑتے ہوئے جان جاں آفریں کے سپرد کر دینا شہادت کہلاتا ہے؛ شہادت نصیبہ وروں کا حصہ ہے اور ایک عاشقِ زار مومن کا مطلوب و مقصود بھی؛ قرآن و حدیث میں شہید کے مرتبے کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے، تمام آیات و احادیث کے علاوہ شہادت کی فضیلت کے لئے اتنی بات کافی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس کی آرزو کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: ”اس ذات کی قسم…

  • ادب و تاریخ - انشاء - علم و عمل

    طوفان الأقصى: اہلِ غزہ کو سلام

    طوفان الأقصى: اہلِ غزہ کو سلام امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ فلسطین انبیاء علیہم السلام کی سرزمین ہے، یہاں کے چپے چپے پر ان قدسی ہستیوں کے مقدسات و نشانات ہیں، یہاں کے ذرہ ذرہ میں ان کی خوشبو رچی بسی ہے؛قرآن کریم نے اس خطے کے بابرکت ہونے کی گواہی دی، مسجد اقصٰی کے میناروں سے نکلنے والی صدائے توحید یہاں گونجتی ہے، آقا صلی اللہ علیہ و سلم نے یہاں نبیوں کی امامت کی اور پھر یہیں سے رب کائنات سے راز و نیاز کے لئے جبرئیل علیہ السلام کی معیت میں عرشِ الہی کی طرف پا بہ رکاب…

  • ادب و تاریخ - سفر نامہ

    ایک روزہ سفر پٹنہ کے احوال و کوائف

    ایک روزہ سفر پٹنہ کے احوال و کوائف امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :تقریب رسم اجراء نانا محترم حضرت مولانا ہارون الرشید قاسمی نور اللہ مرقدہ  سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ بہار وسابق شیخ الحدیث مدرسہ نورالعلوم گٹھامن پالن پور گجرات کی حیات و خدمات پر مشتمل کتاب “علم و فن کے نیر تاباں” (مرتبہ:ڈاکٹر نور السلام ندوی) کے تقریب رسم اجراء میں شرکت کے لئے ٢٣ اکتوبر کی صبح پٹنہ پہنچا؛ صبح پانچ بجے گھر (جتوکا دربھنگہ) سے نکلا تھا اور نو بجے جائے قیام پر پہنچ گیا؛ رسم اجراء کی تقریب آل انڈیا ملی کونسل بہار کے زیر…

  • ادب و تاریخ - انشاء

    شر میں خیر

    شر میں   خیر  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی مسلم حقیقت یہ ایک مسلم حقیقت ہے کہ دنیا مین شر ہی شر نہیں ہے،خیر بھی ہے؛اور بسا اوقات شر میں بھی خیر ہوتا ہے، بس دیکھنے کا نظریہ اپنا اپنا ہے؛ مثبت نظریہ کے حامل لوگ شر میں خیر ، مصیبت میں راحت اور تاریکی میں روشنی تلاش لیتے ہیں؛ اور منفی نقطہ نظر کے حاملین کا معاملہ برعکس ہوتا ہے، وہ خوشی میں غمی اور مٹھاس میں کڑواہٹ گھولنے کا کام کرتے ہیں؛ اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ “بہت ممکن ہے کہ تمہیں کوئی چیز نا پسند ہو اور…

  • انشاء - علم و عمل

    ملی اداروں سے وابستہ حضرات کی خدمت میں چند معروضات

    ملی اداروں سے وابستہ حضرات کی خدمت میں چند معروضات  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے دنیا بھر میں سرکاری اداروں کے علاوہ بہت سے غیر سرکاری ادارے، تنظیمیں، این جی اوز اور آرگنائزیشن و فاؤنڈیشن کام کرتے ہیں؛ یہ ادارے اور تنظیمیں اپنے کام کی بنیاد پر لوگوں میں متعارف ہوا کرتے ہیں اور جب تک اپنے اصول و ضوابط پر کار بند رہتے ہوئے انسانیت کی خدمت پر گامزن رہتے ہیں، اس کا وجود باقی رہتا ہے؛ ادارہ میں کام کرنے والوں کی پوری ٹیم ہوتی ہے، اس ٹیم میں ہرکوئ اپنی اپنی…