غزہ میں سنگین انسانی بحران امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ شہداء اور زخمیوں کی تعداد اکتوبر ۲۰۲۳ء کی ۷؍ تاریخ سے تاحال غزہ کے باشندوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے؛ نہتے بچوں، بوڑھوں، خواتین حتیٰ کہ پناہ گزین کیمپوں میں موجود معصوم انسانوں اور ہسپتالوں میں موجود زخمیوں اور بیماروں پر بمباری جاری ہے؛ جس سے اب تک ساڑھے بیالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، ایک لاکھ کے قریب شدید زخمی ہیں اور تقریباً بارہ ہزار لاپتہ ہیں، جن کے ملبہ کے نیچے دبے ہونے کا امکان ہے، ان شہیدوں میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے…
-
-
غریبوں کے منہ پر طمانچہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ :تین روزہ جشن ان دنوں ملک کے سب سے مالدار اور دنیا کے مالدار ترین لوگوں میں سے ایک مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی سے پہلے کے پروگرام کا خوب چرچہ ہے؛ میڈیا، سوشل میڈیا اور چمک دمک کے دلدادوں کی زبان پر اس کے ایک ایک جھلک اور منظر کی کہانی ہے؛ اس کے چرچہ کی وجہ بھی ان پروگراموں کا انوکھا پن اور اس پر دولت کی بےبہا صرفہ ہے؛ شادی تو جولائی میں ہونی ہے مگر اس وقت شادی سے پہلے تین روزہ جشن رکھا…