• تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    وقف اجلاس کے بہانے برتری کی لڑائی

    وقف اجلاس کے بہانے برتری کی لڑائی امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اتحاد کی دعوت انتشار کے ساتھ بہت پہلے کہیں پڑھا تھاکہ ١٩٦٧ء کے عرب اسرائیل جنگ کے زمانہ میں ایک انگریز سیاح ہندوستان آیا، وہ دہلی کی سیر کرتے ہوئے ایک جگہ سے گزرا تو دیکھا کہ ایک جلسہ ہو رہا ہے جس میں بہت سارے علماء ہیں اور سب عرب حکمرانوں کو للکارتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اےعربو! متحد ہو جاؤ، اب بھی متحد نہ ہوئے تو تباہ ہو جاؤگے؛ تھوڑا آگے بڑھا تو دیکھا کہ ایک اور جلسہ ہو رہا ہے اور وہاں بھی علماء، اہلِ…

  • سیاست - علم و عمل - متفرقات

    جمعیت اور سیاست

    جمعیت اور سیاست امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اسلام اور سیاست سیاست کوئی بری چیز نہیں ہے اور نہ ہی اسلام میں یہ ممنوع ہے بلکہ منصفانہ نظامِ حکومت کے قیام کے لئے سیاست میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے؛ تمام انبیاء کرام علیہم السلام نے اور خود آقا ﷺ نے سیاست کی ہے، حدیث شریف میں ہے:”بنی اسرائیل کی سیاست اس کے نبی کیا کرتے تھے، جب کسی نبی کی وفات ہو جاتی تو دوسرا نبی اس کا جانشین ہو جاتا، لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں، البتہ خلفاء ہوں گے اور بہت ہوں گے؛ صحابہ کرامؓ…

  • اسلامیات - علم و عمل - معاملات و معاشرت

    اہانتِ رسول ﷺ اور ہمارا غیر معتدل رویہ

    اہانتِ رسول ﷺ اور ہمارا غیر معتدل رویہ  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اعتدال خیرِ امت کی وجہ امت محمدیہ کے خیر امت ہونے کی وجوہات میں بڑی وجہ”امت وسط“ہونا ہے، وسط سے مراد اعتدال ہے، یعنی اللہ تعالیٰ نے اس امت کو افراط وتفریط سے پاک ایسا جامع و مانع اصول عطاء کیا ہے، جو ہر زمانے اور ہر خطے کے لوگوں کے فطری مزاج و مذاق کے عین موافق  ہے اور جس پر چلنا بھی آسان ہے؛ مفتی شفیع  عثمانی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ  (٢٥؍جنوری ١٨٩٧ء – ٦؍اکتوبر ١٩٧٦ء)نے سورہ أعراف آیت نمبر ١٨١ کے ذیل میں امت محمدیہ…

  • تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    قیادت پر اعتماد کیجئے

    قیادت پر اعتماد کیجئے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ قیادت کو کوسنا بھارت میں مسلمانوں کو ذہنی و فکری غلام بنانے کی سازشیں زوروں پر ہے، اکثریتی طبقہ سے تعلق رکھنے والی فرقہ پرست جماعتیں اس میں پیش پیش ہے؛ ان فرقہ پرستوں کو مرکز سے صوبہ تک ہم خیال حکومت کی خاموش حمایت حاصل ہے بلکہ خود یہ حکومتیں بھی قانونی طور پر مسلمانوں کو دوسرے درجہ کا شہری بنانے اور انہیں ان کے بنیادی حقوق سے محروم کرنے کی کوششوں میں برابر مصروف ہے؛ یہ صورت حال عام و خاص تمام مسلمان کے لیے پریشان کن ہے اور ہر…

  • اسلامیات - علم و عمل - معاملات و معاشرت

    مدرسۃ البنات کے ذمہ داران سے دردمندانہ اپیل

    مدرسۃ البنات کے ذمہ داران سے دردمندانہ اپیل امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ طالبات کی ویڈیو اکثر مدرسۃ البنات کے ذمہ داران اپنے مدرسہ کا یوٹیوب چینل بنا رکھے ہیں، جس میں تعلیم و تعلم، انتظام و انصرام اور پروگرام کی ویڈیو بنا کر ڈالتے رہتے ہیں؛ ان میں بسا اوقات طالبات کی تلاوت، نعت اور نظم و ترانہ کی بھی ویڈیو ہوتی ہیں؛ ان ویڈیوز میں کبھی طالبہ مردوں کے جم غفیر میں اپنی آواز کا مظاہرہ کرتی دکھائی دیتی ہیں اور کبھی درس گاہ میں،  زیادہ تر ویڈیوز میں یہ طالبات بالغہ ہوتی ہیں جیسا کہ مکمل پردہ سے…

  • سیاست - علم و عمل - متفرقات

    اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست…آخری قسط

    اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست…آخری قسط امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اویسی پر الزام اسد الدین اویسی ایک قد آور مسلم لیڈر ہیں، آپ کے دل میں قوم و ملت کا درد ہے، مسلم مسائل پر ایوان کے اندر اور باہر بےخوف آواز اٹھاتے ہیں؛ آپ مسلمانوں کو تعلیمی، معاشی اور سیاسی میدان میں صف اول میں دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے مقدور بھر کوشش کرتے رہتے ہیں؛ اس سلسلے میں وہ بہت جذباتی ہیں، فائدہ و نقصان سے بالا ہو کر کام کرتے ہیں، جو ان کی ایمانی غیرت اور اسلامی حمیت کا ثبوت ہے؛ ان…

  • اسلامیات - علم و عمل - معاملات و معاشرت

    داعیانِ اسلام کے خلاف ظالمانہ فیصلہ

    داعیانِ اسلام کے خلاف ظالمانہ فیصلہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ مسلمانان ہند کی آزمائش مسلمانانِ ہند کے دامن میں آزمائش ہی آزمائش ہے، ایک آزمائش کا دور ختم نہیں ہوتا ہے کہ دوسری آزمائشوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ؛رب قدیر کا فیصلہ دیکھئے کہ ہم ابھی وقف ترمیمی بل کی گتھی سلجھانے ہی میں لگے تھے کہ ایک اور غم نے دستک دے دی،کل داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی صاحب و عمر گوتم صاحب سمیت مزید چودہ لوگ کلمہ کی دعوت کے مجرم قرار دئیے گئے اور آج ان دونوں حضرات سمیت بارہ لوگوں کو عمر قید اور…

  • سیاست - علم و عمل - متفرقات

    اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست… قسطِ ثانی

    اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست… قسطِ ثانی امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ مجلس کے قیام کا پس منظر       ماقبل کی تحریر میں اسد الدین اویسی صاحب کی شخصیت پر روشنی ڈالی گئی تھی، مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اسد  صاحب جس جماعت کے صدر اور ایم پی ہیں، اس پر بھی کچھ گفتگو ہو جائے؛ کیوں کہ اس جماعت کا ماضی بہت متنازعہ رہا ہے، اس پر ہندوؤں کے خلاف سازش اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت گری کا الزام لگایا جاتا ہے؛ بالخصوص بھارت سے حیدرآباد کے الحاق کے وقت اس کے کارکن کی…

  • اسلامیات - علم و عمل - معاملات و معاشرت

    یومِ اساتذہ پر اساتذۂ مدارس کی اشک شوئی کا عہد کیجئے

    یومِ اساتذہ پر اساتذۂ مدارس کی اشک شوئی کا عہد کیجئے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ یومِ اساتذہ ٥؍ستمبر کو بھارت میں اور ٥؍اکتوبر کو پوری دنیا میں یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے، بھارت میں یہ دن دوسرے صدر جمہوریہ اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سروے پلی رادھا کرشنن کی پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے؛ رادھا کرشنن جی تعلیم و تعلم سے دلچسپی رکھنے والے انسان تھے اور کئی علوم و فنون کے ماہر تھے؛ انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ درس و تدریس میں گزارا اور ملک و بیرون ملک تدریسی خدمات انجام دی، ان کی تعلیمی خدمات…

  • سیاست - شخصیات - علم و عمل - متفرقات

    اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست… قسطِ اول

    اسد الدین اویسی کی شخصیت اور سیاست…قسطِ اول  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اویسی صاحب کی شخصیت تقریباً ایک ماہ قبل میں نے “بہار کے مسلمان پرشانت کشور سے ہوشیار رہیں” کے عنوان سے ایک تحریر لکھی تھی، جس میں لکھا تھا کہ بہار کے آئندہ ودھان سبھا انتخاب میں مسلمانوں کو سوچ سمجھ کر ووٹ کرنا چاہیے اور پرشانت کشور کے بہکاوے میں آ کر اپنے ووٹ کے بندر بانٹ سے بچنا چاہیے؛ اس پر کئی لوگوں نے کہا کہ جو کوئی مسلم قیادت کی بات کرتا ہے، آپ لوگ اس کی مخالفت پر اتر آتے ہیں اور اگر پرشانت…