• اسلامیات - تعلیم و تربیت

    طلبئہ مدارس کی گھٹتی تعداد کے اسباب

    طلبئہ مدارس کی گھٹتی تعداد کے اسباب امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :مدارس میں پڑھنے والوں کی تعداد  کورونا کے بعد مدارس میں پڑھنے والوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آئ ہے ، بطورِ خاص درسِ نظامی کے آٹھ سالہ مروجہ نصاب کے تحت پڑھنے والوں میں زیادہ کمی آئ ہے؛ پہلے یہ تعداد چار فیصد تھی جو کہ کورونا کے بعد گھٹ کر دو سے ڈھائی فیصد تک رہ گئ اور دن بدن اس میں اضافہ ہی ہو رہا ہے؛ اس کے کئ اسباب بیان کئے جاتے ہیں، مثلاً دینی علوم سے بیزاری اور دنیاوی فنون کی برتری،معاشی نقطئہ…

  • سیاست - متفرقات

    مخبروں کی خبر لیجئے

    مخبروں کی خبر لیجئے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :قرآن کریم کی تفسیر میں روزانہ بعد نماز فجر پندرہ بیس منٹ قرآن کریم کی تفسیر کرتا ہوں، جب تفسیر کرنا شروع کیا تھا تو آغاز معوذتین سے کیا، پہلے دن تفسیر میں ان دونوں سورتوں کا شانِ نزول بیان کیا اور مختصر اس کے فوائد پر روشنی ڈالی؛ فراغت کے بعد کمرہ میں آیا ہی تھا کہ ایک لحیم شحیم آدمی ادھیڑ عمر کا داخل ہوا، شرعی لباس میں ملبوس تھا البتہ چہرہ صنفِ نازک کے مشابہ تھا؛ کہنے لگا کہ امام صاحب آپ نے غلط تفسیر کی ہے، میں کہا…

  • سیاست - متفرقات

    ووٹ چوری کا نیا طریقہ

    ووٹ چوری کا نیا طریقہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ ای وی ایم میں خرد برد حکمراں جماعت کی مقبولیت میں گراوٹ کے باوجود مرکزی و ریاستی الیکشن میں مسلسل جیت کی وجہ ہندوتوا ووٹ کا اتحاد تو ہے ہی ، ساتھ ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں بھی حکمران جماعت خرد برد کر کے اپنا ووٹ بڑھاتی ہے اور حزب مخالف کے ووٹ کو چوری کرتی ہے؛ یہ دونوں باتیں حکمران جماعت کے جیت کے سلسلے میں مشہور ہے لیکن آئیے آج میں آپ کو ووٹ چوری کے ایک اور طریقہ سے واقف کراؤں،یہ طریقہ مذکورہ بالا دونوں طریقے کے مقابلہ…

  • اسلامیات - تعلیم و تربیت

    اولاد کی کردار کشی میں والدین کا کردار

    اولاد کی کردار کشی میں والدین کا کردار امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ بچوں کی تربیت بچوں کی تربیت میں سب سے بڑا دخل والدین کا ہوتا ہے، والدین جس مزاج و مزاق کے ہوتے ہیں، بچے بھی غیر محسوس طریقے سے اسی مزاج و مزاق میں ڈھلتے چلے جاتے ہیں؛بریں بناء قرآن و حدیث میں بار بار والدین کو بچوں کی تعلیم وتربیت کے تعلق سے آگاہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ والدین کا بچوں کے تئیں سب سے بڑی ذمہ داری اور اہم فریضہ ہے لیکن والدین اپنی اس ذمہ داری کو نہ سمجھ رہے…

  • اسلامیات - فقہ و فتاوی

    جمہوری نظام میں الیکشن…اسلامی نقطئہ نظر

    جمہوری نظام میں  الیکشن…اسلامی نقطئہ نظر ✍️حضرت مولانا مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی  صدر جمعیت علماء ضلع بیگوسرائے بہار و رکن الاتحاد العالمی لعلماء المسلمين دوحہ قطر حکومت ،حکمراں اور طریقہٴ حکمرانی  آزادی، ا نسان کے لیے ایک قیمتی نعمت اور بیش بہا سرمایہ ہے ،ہرانسان رحمِ مادرسے آزاد پیدا ہوتاہے؛اسی لیے آزادی اس کی شرست میں داخل ہے۔آزادی کا احساس انسان کے اندر خودداری وخود اعتمادی اور اپنے آپ کی تکمیل وتعمیر کے جذبات پیدا کر تا ہے ؛لیکن جب آزادی کا یہ احساس ایک حد سے بڑھ جا تا ہے ،یا اس احساس کو کچلنے کی کوشش…

  • متفرقات - معیشت

    غریبوں کے منہ پر طمانچہ

     غریبوں کے منہ پر طمانچہ  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ :تین روزہ جشن ان دنوں ملک کے سب سے مالدار اور دنیا کے مالدار ترین لوگوں میں سے ایک مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی سے پہلے کے پروگرام کا خوب چرچہ ہے؛ میڈیا، سوشل میڈیا اور چمک دمک کے دلدادوں کی زبان پر اس کے ایک ایک جھلک اور منظر کی کہانی ہے؛ اس کے چرچہ کی وجہ بھی ان پروگراموں کا انوکھا پن اور اس پر دولت کی بےبہا صرفہ ہے؛ شادی تو جولائی میں ہونی ہے مگر اس وقت شادی سے پہلے تین روزہ جشن رکھا…

  • اسلامیات - تعلیم و تربیت

    مدرسۃ البنات چند قابلِ اصلاح پہلو

    مدرسۃ البنات ۔۔۔چند قابلِ اصلاح پہلو امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :خواتین کے لئے اعلی دینی تعلیم چند سال قبل تک خواتین کے لئے اعلی دینی تعلیم و تربیت کا باضابطہ کوئی نظم نہیں تھا، بس گاؤں کے مکتب میں جو کچھ پڑھ لکھ لیتی تھیں اور گھر میں جو تربیت پالیتی تھیں، اسے ہی کافی سمجھ لیا جاتا تھا؛ مکتب کی تعلیم اور گھریلو تربیت سے ان میں اتنا دینی شعور ضرور پیدا ہو جاتا تھا کہ وہ اسلامی زندگی گزار سکیں، کبھی کبھار کسی مسئلہ میں دقت ہوتی تو خاندان کے پڑھے لکھے افراد سے معلوم کر لیتی تھیں…

  • سیاست - متفرقات

    ہندوتوا پولیس

    ہندوتوا پولیس مجھے کل گاؤں جانا ہے اور حالات کا تقاضا ہے کہ سفر میں موبائل ہونا چاہیے؛ چھوٹے بھائی کا ایک موبائل خراب پڑا تھا، سوچا فی الحال اسے ہی ٹھیک کرا لوں اور اسی سے کام چلا ؤں؛چنانچہ دو روز قبل موبائل درست کرانے کے لئے دہلی گیٹ دریا گنج میں ایک شناسا موبائل مستری کے پاس گیا؛ دیکھا مرجھایا ہوا ہے اور پریشان سا منہ لئے بیٹھا ہے، پہلے کی طرح نہ گرمجوشی ہے اور بشاشت؛ دریافت کرنے پر جو بات بتلائ،وہ ہندوتوا پولیس کا مکروہ چہرہ، ہندوستانی مسلمانوں کی بےبسی اور ہندوتوا دہشت گردی کی انتہاء…

  • علم و عمل

    زندگی موبائل کے بغیر

    زندگی موبائل کے بغیر امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ حادثے مکافات عمل یا آزمائش  حادثے یا تو مکافات عمل ہوتے ہیں یا آزمائش، لیکن بہر صورت مومن کے لیے رحمت ہوتے ہیں؛ میرے ساتھ بھی پانچ روز قبل ایک حادثہ پیش آیا، میرے برادر نسبتی دہلی آئے ہوئے تھے اور انہیں مینا بازار جامع مسجد پر کچھ خریداری کرنی تھی؛ ہفتہ کا دن تھا، دوپہر کے چار بج رہے تھے، ہم اہل و عیال مینا بازار گئے، خریداری کرنے لگے، ایک دوکان پرسامان کی قیمت کی ادائیگی کے لیے موبائل نکالنا چاہا اور جیب میں ہاتھ ڈالا تو موبائل نہیں تھا،…

  • تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    الیکٹرول بانڈز اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

    الیکٹرول بانڈز اور سپریم کورٹ کا فیصلہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی الیکٹرول بانڈز  بہت سے احباب نے دریافت کیا کہ یہ الیکٹرول بانڈز کیا ہے؟ اور اس کے خلاف سپریم کورٹ کا کیا فیصلہ آیا ہے؟ تو آئیے الیکٹرول بانڈ اور سپریم کورٹ کے فیصلہ  کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں؛ الیکٹرول بانڈ (انتخابی وابستگی) ایک بینکنگ مالیاتی نظام ہے، جو سیاسی جماعتوں کو فنڈ فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؛ آپ اسے آسان لفظوں میں یوں سمجھیں کہ سیاسی جماعتیں ، کارپوریٹ گھرانے سے موٹی رقم انتخاب کے وقت لیتی ہیں؛پہلے ڈائریکٹ ان سے لے لیا کرتی…