• اسلامیات - درس حدیث

    گرمی کی شدت، جہنم اور عبرت

    گرمی کی شدت، جہنم اور عبرت   امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :ریکارڈ توڑ گرمی آج کل ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے ، ماہرین موسمیات کی مانیں تو پچھلے اسی سال کے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور  آگے اس سے بھی سخت گرمی پڑنے کے امکانات ہیں؛ سال بسال :گرمی میں شدت کے بہت سارے سائنسی وجوہات ہیں، مثلاً کل کارخانوں کی زیادتی، پیڑ پودوں کی تیزی سے کٹائی، بڑھتی فضائی آلودگی وغیرہ؛ یہ سارے وجوہات مسلم ہیں مگر حدیث شریف میں ایک اور حقیقت کی طرف رہنمائی کی گئی ہے، جسے عموماً نظر انداز کر دیا جاتا ہے، بحیثیت مؤمن…