• اسلامیات - علم و عمل - معاملات و معاشرت

    مدرسۃ البنات کے ذمہ داران سے دردمندانہ اپیل

    مدرسۃ البنات کے ذمہ داران سے دردمندانہ اپیل امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ طالبات کی ویڈیو اکثر مدرسۃ البنات کے ذمہ داران اپنے مدرسہ کا یوٹیوب چینل بنا رکھے ہیں، جس میں تعلیم و تعلم، انتظام و انصرام اور پروگرام کی ویڈیو بنا کر ڈالتے رہتے ہیں؛ ان میں بسا اوقات طالبات کی تلاوت، نعت اور نظم و ترانہ کی بھی ویڈیو ہوتی ہیں؛ ان ویڈیوز میں کبھی طالبہ مردوں کے جم غفیر میں اپنی آواز کا مظاہرہ کرتی دکھائی دیتی ہیں اور کبھی درس گاہ میں،  زیادہ تر ویڈیوز میں یہ طالبات بالغہ ہوتی ہیں جیسا کہ مکمل پردہ سے…