• تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    الیکٹرول بانڈز اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

    الیکٹرول بانڈز اور سپریم کورٹ کا فیصلہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی الیکٹرول بانڈز  بہت سے احباب نے دریافت کیا کہ یہ الیکٹرول بانڈز کیا ہے؟ اور اس کے خلاف سپریم کورٹ کا کیا فیصلہ آیا ہے؟ تو آئیے الیکٹرول بانڈ اور سپریم کورٹ کے فیصلہ  کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں؛ الیکٹرول بانڈ (انتخابی وابستگی) ایک بینکنگ مالیاتی نظام ہے، جو سیاسی جماعتوں کو فنڈ فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؛ آپ اسے آسان لفظوں میں یوں سمجھیں کہ سیاسی جماعتیں ، کارپوریٹ گھرانے سے موٹی رقم انتخاب کے وقت لیتی ہیں؛پہلے ڈائریکٹ ان سے لے لیا کرتی…