• اسلامیات - تاریخ اسلام

    آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے

    بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی :مسجد اخوند  ہندوستانی مسلمانوں کے لیے آزمائش اور صبر کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے،ہر دن نئ مصیبت اور نئ آزمائش ہے، صبح ایک درد، شام ایک درد؛ گزشتہ کل صبح ہوئی تو یہ خبر ملی کہ مسجد اخوند جی مہرولی نئ دہلی پر بلڈوزر چلا دیا گیا ہے اور مکمل مسجد زمیں بوس کر دیا گیا ہے؛ اس مسجد میں بحر العلوم کے نام سے مدرسہ بھی قائم تھا، طلبہ اور اساتذہ کو پولیس نے تحویل میں لے کر…