موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس مولانا عبد الصمد قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کے سانحۂ ارتحال پر خصوصی تحریر امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ مولانا عبد الصمد قاسمی نور اللہ مرقدہ سابق استاد افضل المعارف الہ آباد کو انتقال ہوئے دو دن گزر گئے لیکن قلب پر ان کے اچانک وفات کا گہرا…