حضرت مولانا ثمیر الدین صاحب سے ملاقات و تأثرات امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ آج مولانا کا دہلی میں آخری دن تھا، رات بارہ بیس پر وطن مالوف کے لئے ٹرین تھی اور اس حقیر کو ملاقات کی تمنا تھی؛ بھیڑ بھاڑ اور جلسوں کی گہما گہمی میں ملنے کا من نہیں تھا، اس…