اردو ڈائریکٹوریٹ محکمہ کابینہ سکریٹریٹ حکومت بہار کی ہدایت پر ہر سال کی طرح امسال بھی ضلع اردو نامہ مدھوبنی 26-2025 شائع ہو چکا ہے اور یہ ایک خالص ادبی اور فکری رسالہ ،اسے مندرجہ ذیل لنک پر جاکر پڑھا جا سکتا ہے۔