امیدِ بہار رکھ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ :پارلیمانی انتخاب ملک کے حالیہ اختتام پذیر طویل ترین پارلیمانی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کل ہے ، کل اس وقت تک بالکل صاف ہو جائے گا کہ ملک کا باگ ڈور کس کے ہاتھوں میں جائے گا ؟ یہ نتیجہ طے کرے گا کہ آئندہ ملک…
پانی پلانا :عظیم خدمتِ خلق
پانی پلانا:عظیم خدمتِ خلق امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اس وقت قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک کے مختلف خطوں میں پانی کی شدید قلت ہے اور لوگ پانی کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں ، ایسے میں صاحبِ حیثیت لوگوں کو آگے آنا چاہیے اور ضرورت مندوں کے لئے پانی کا نظم کرنا چاہیے؛ اسلام…
پانی کا بحران اور اسلامی تعلیمات
پانی کا بحران اور اسلامی تعلیمات امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ (ڈبلیو آر آئی) کے مطابق دنیا میں تقریباً چار سو ایسے علاقے ہیں، جہاں شدید آبی مسائل ہیں اور ان علاقوں میں دنیا کی آبادی کا ایک تہائی حصہ یعنی ڈھائی ارب سے زائد لوگ رہتے ہیں ؛ ان…
گرمی کی شدت، جہنم اور عبرت
گرمی کی شدت، جہنم اور عبرت امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :ریکارڈ توڑ گرمی آج کل ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے ، ماہرین موسمیات کی مانیں تو پچھلے اسی سال کے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور آگے اس سے بھی سخت گرمی پڑنے کے امکانات ہیں؛ سال بسال :گرمی میں شدت کے بہت سارے سائنسی…
ننھی بچی، اسکول اور والدین
ننھی بچی، اسکول اور والدین امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ آئیے! آپ کو اولاد کی تربیت کے سلسلے میں والدین کی مجرمانہ غفلت کا ایک واقعہ سناتا ہوں؛ میرے ایک مقتدی ہیں،ادھیڑ عمر کے ہیں، نمازی ہیں اور بظاہر دیندار ہیں حالانکہ چہرا صفا چٹ ہے ؛ کبھی کبھی فجر کے بعد میرے پاس آکر بیٹھ…
… دنیا میں ہی معاملات درست کر لیجئے ورنہ
… دنیا میں ہی معاملات درست کر لیجئے ورنہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :معاملات کی صفائی اسلام میں معاملات کی صفائی پر بہت زور دیا گیا ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی پر قرآن وحدیث میں سخت وعیدیں نازل ہوئی ہیں؛ مسلم شریف میں ہے، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے…
عقل مندى اور راحت و سكون
عقل مندى اور راحت و سكون امام ابن حزم قرطبی رحمۃ اللہ علىہ (٣٨٤-٤٥٦) پانچویں صدی ہجری کے عالمِ اسلام کے نامور عالم، فقىہ، حافظ حدىث اور محقق گزرے ہیں، آپ کی کتاب “كتاب مداواة النفوس”(یہ كتاب الأخلاق والسير كے نام سے بھى مشہور ہے) کا اردو ترجمہ “تزکئہ نفس” کے نام سے کیا گیا…
انتخاب کے تعلق سے ایک مشورہ
انتخاب کے تعلق سے ایک مشورہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ عوامی رجحان ملک میں اٹھارہویں لوک سبھا کے لئے انتخاب جاری ہے، دو مرحلہ کی ووٹنگ ہو گئ ہے اور پانچ مرحلے کا باقی ہے ؛ان دو مرحلوں کی ووٹنگ میں عوامی رجحان حزب مخالف کے حق میں دیکھنے کو ملا ہے، جس سے حکمراں…
مدرسۃ البنات کا مختصر المیعاد نصاب
مدرسۃ البنات کا مختصر المیعاد نصاب امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :مدرسۃ البنات ملک کے طول و عرض میں لڑکیوں کے لیے جگہ جگہ مدرسۃ البنات قائم ہیں،ان میں بعض اقامتی ہیں اور بعض غیر اقامتی ؛ اقامتی ہو یا غیر اقامتی، عموماً ان مدرسۃ البنات میں مختصر المیعاد نصاب ( پانچ سالہ) پڑھائے جاتے ہیں؛…
ایک روزہ سفر پٹنہ کے احوال و کوائف
ایک روزہ سفر پٹنہ کے احوال و کوائف امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :تقریب رسم اجراء نانا محترم حضرت مولانا ہارون الرشید قاسمی نور اللہ مرقدہ سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ بہار وسابق شیخ الحدیث مدرسہ نورالعلوم گٹھامن پالن پور گجرات کی حیات و خدمات پر مشتمل کتاب “علم و فن کے نیر تاباں” (مرتبہ:ڈاکٹر…