حضرت مولانا ہارون الرشید نور اللہ مرقدہ نابغئہ روزگار خطیب تھے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی(نواسہ حضرت والا) :ابتدائیہ حضرت مولانا ہارون الرشید نور اللہ مرقدہ کی ذات گرامی اس دور قحط الرجال میں مثالی تھی ،آپ گوناگوں خوبیوں کے مالک تھے، جامعِ کمالات و صفات اور یادگارِ اسلاف تھے،آپ نے امیر شریعت رابع امارت شرعیہ…