مصنوعی ذہانت کی قسمیں امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :مصنوعی ذہانت گزشتہ تحریر میں مصنوعی ذہانت کی تعریف اور اس کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی گئی تھی،آج ہم اس پر روشنی ڈالیں گے کہ مصنوعی ذہانت کی کتنی قسمیں ہیں؟ اور ان کا استعمال کن مقاصد کے لیے کیا جا سکتا ہے؟ چونکہ مصنوعی ذہانت…