• سبق آموز واقعات - علم و عمل

    مسجد نبوی کا وہ نوجوان

    مسجد نبوی کا وہ نوجوان امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ بعض چہرے، بعض لمحے اور بعض مقامات انسان کے شعور پر اس طرح ثبت ہو جاتے ہیں جیسے شبنم کی بوند کسی نازک کلی پر ٹِک جائے؛ ہلکی، خاموش مگر دیرپا، مدینہ طیبہ کے سفرِ سعادت میں ایسا ہی ایک لمحہ دل کی تختی پر ہمیشہ کے لیے کندہ ہو گیا۔  مسجد نبوی کی روحانی فضاء  ستمبر 2023ء کی وہ روح پرور ساعتیں جب والدین کی معیت میں اس گناہگار کو عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی؛ مدینہ طیبہ کے خوشگوار قیام میں جمعہ کی تیاری کچھ یوں تھی کہ نو…