• تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    وقف اجلاس کے بہانے برتری کی لڑائی

    وقف اجلاس کے بہانے برتری کی لڑائی امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اتحاد کی دعوت انتشار کے ساتھ بہت پہلے کہیں پڑھا تھاکہ ١٩٦٧ء کے عرب اسرائیل جنگ کے زمانہ میں ایک انگریز سیاح ہندوستان آیا، وہ دہلی کی سیر کرتے ہوئے ایک جگہ سے گزرا تو دیکھا کہ ایک جلسہ ہو رہا ہے جس میں بہت سارے علماء ہیں اور سب عرب حکمرانوں کو للکارتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اےعربو! متحد ہو جاؤ، اب بھی متحد نہ ہوئے تو تباہ ہو جاؤگے؛ تھوڑا آگے بڑھا تو دیکھا کہ ایک اور جلسہ ہو رہا ہے اور وہاں بھی علماء، اہلِ…