موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس مولانا عبد الصمد قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کے سانحۂ ارتحال پر خصوصی تحریر امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ مولانا عبد الصمد قاسمی نور اللہ مرقدہ سابق استاد افضل المعارف الہ آباد کو انتقال ہوئے دو دن گزر گئے لیکن قلب پر ان کے اچانک وفات کا گہرا صدمہ ہے؛ مولانا میرے گاؤں (جتوکا دربھنگہ) کے جید عالم تھے اور انہیں گاؤں کے سب سے پہلے قاسمی ہونے کا شرف حاصل تھا، ١٩٨٩ء-١٩٩٠ء کی فراغت تھی؛ مولانا عالمانہ وقار کے حامل، با اخلاق و با کردار، سنجیدگی و متانت کے پیکر، کم گو…
-
-
سیلاب زدگان کی امداد میں علماء و أئمہ کا مثالی کردار امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ بہار میں بھیانک سیلاب اس وقت بہار کے شمال مشرق کے تقریباً گیارہ اضلاع بھیانک سیلاب کی زد میں ہے، اس سیلاب نے جان و مال کا بڑا نقصان کیا ہے، پوری کی پوری بستی غرق ہو گئ اور لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی پانی کی نذر ہو گئی؛ اس میں ضلع دربھنگہ اور سہرسہ بہت زیادہ متاثر ہے، کوسی ندی سے لگی بستیوں میں اس حقیر کا نانیہال جمال پور اور اس سے متصل بستی جھگڑوا، بھبھول، کھینسا، جلئ وغیرہ میں زیادہ…