• علم و عمل

    ملی اداروں میں موروثیت کا بڑھتا رجحان… لمحئہ فکریہ

    ملی اداروں میں موروثیت کا بڑھتا رجحان… لمحئہ فکریہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ :اسلام اور امانت  اسلام نے امانت کی پاسداری پر بہت زور دیا ہے، امانت میں کسی بھی طرح کی خیانت کو ناپسند کیا ہے، ارشادِ باری تعالیٰ ہے “إن الله يأمركم أن تؤد الأمانات إلى أهلها کہ اللہ تعالیٰ تم کو حکم دیتا ہے کہ امانتیں ان کے مستحقین کو پہنچایا کرو”؛ امانت کے معنی میں کافی وسعت ہے، اس کا تعلق صرف مال سے نہیں ہے بلکہ امانت کا تعلق انسانی زندگی کے تمام شعبہ حیات سے ہے، جیسا کہ آیت میں لفظ ” أمانات…