اولاد کی کردار کشی میں والدین کا کردار امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ بچوں کی تربیت بچوں کی تربیت میں سب سے بڑا دخل والدین کا ہوتا ہے، والدین جس مزاج و مزاق کے ہوتے ہیں، بچے بھی غیر محسوس طریقے سے اسی مزاج و مزاق میں ڈھلتے چلے جاتے ہیں؛بریں بناء قرآن و حدیث میں…