دینی تحریکوں کو سیاست سے بچائیے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ ملت اسلامیہ ہندیہ ایک نہایت نازک دور سے گزر رہی ہے، موجودہ حالات میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اور پھونک پھونک کر اٹھانے کی ضرورت ہے؛ ہر اقدام سے قبل اس کے ممکنہ مثبت و منفی اثرات کا باریک بینی سے جائزہ لینا ضروری…
Category: تنقید و تجزیہ
امارت شرعیہ کی قیادت میں تحفظ اوقاف و بقائے دستور کی جد و جہد
امارت شرعیہ کی قیادت میں تحفظ اوقاف و بقائے دستور کی جد و جہد امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ امارتِ شرعیہ بہار، اُڑیسہ و جھارکھنڈ کے زیر اہتمام وقف قانون ٢٠٢٥ء کے خلاف ایک عظیم الشان اور تاریخی ”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ“ کانفرنس کا انعقاد آج گاندھی میدان پٹنہ میں عمل میں آیا؛ یہ کانفرنس آل…
بے حیائی کے مناظر اور ہمارے معاشرے کا المیہ
بے حیائی کے مناظر اور ہمارے معاشرے کا المیہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ حیاء انسان کی فطری خوبیوں میں سے ایک ایسی عظیم صفت ہے جو نہ صرف اخلاقی بلندی عطاء کرتی ہے بلکہ روحانی پاکیزگی اور معاشرتی حسن کا ذریعہ بھی بنتی ہے؛ حیاء…
امارت شرعیہ:امانت کا تحفظ یا اقتدار کی کشمکش…؟
امارت شرعیہ: امانت کا تحفظ یا اقتدار کی کشمکش…؟ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ بائیس اور پچیس تاریخ کو پٹنہ کی سرزمین دو مختلف جلسوں کی گواہ بنی، مقامات جداگانہ تھے، شرکاء بھی مختلف مگر دعویٰ یکساں کہ امارتِ شرعیہ کے اصل ذمہ دار ہم ہیں اور اکابرِ امت کی اس عظیم امانت کے سچے امین…
پاگلوں کی انجمن
پاگلوں کی انجمن امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ ابتدائیہ ابنِ صفی کی شہرہ آفاق جاسوسی ادب کا ایک کردار عمران ہے، عمران سیریز کا ایک عنوان” پاگلوں کی انجمن “ہے ؛آج جب تصاویر اور خبروں کے ذریعہ امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ و جھارکھنڈ کو کمزور کرنے اور توڑنے کی سازش کے سلسلے میں چند ناعاقبت…
دہلی انتخابی مہم کے چند واقعات
دہلی انتخابی مہم کے چند واقعات امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ قومی راجدھانی دہلی میں کل ووٹنگ ہے اور آٹھ فروری کو کاؤنٹگ ہے؛ تقریباً ایک مہینہ سے زائد چلنے والے اس انتخابی مہم میں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملے، جس میں ہمارے لئے عبرت و حسرت دونوں ہے؛ آئیے! ان میں سے…
شکریہ دہلی کے ایل جی صاحب
شکریہ دہلی کے ایل جی صاحب امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ حسبِ سابق دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ونے کمار سکسینہ صاحب کی طرف سے *جشنِ جمہوریت پروگرام* کا دعوت نامہ آیا، یہ پروگرام دہلی کے گورنر کی طرف سے ہر سال یومِ جمہوریہ سے دو روز قبل ٢٤ جنوری کو رکھا جاتا ہے؛ اس میں…
وقف اجلاس کے بہانے برتری کی لڑائی
وقف اجلاس کے بہانے برتری کی لڑائی امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ اتحاد کی دعوت انتشار کے ساتھ بہت پہلے کہیں پڑھا تھاکہ ١٩٦٧ء کے عرب اسرائیل جنگ کے زمانہ میں ایک انگریز سیاح ہندوستان آیا، وہ دہلی کی سیر کرتے ہوئے ایک جگہ سے گزرا تو دیکھا کہ ایک جلسہ ہو رہا ہے جس میں…
قیادت پر اعتماد کیجئے
قیادت پر اعتماد کیجئے امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ قیادت کو کوسنا بھارت میں مسلمانوں کو ذہنی و فکری غلام بنانے کی سازشیں زوروں پر ہے، اکثریتی طبقہ سے تعلق رکھنے والی فرقہ پرست جماعتیں اس میں پیش پیش ہے؛ ان فرقہ پرستوں کو مرکز سے صوبہ تک ہم خیال حکومت کی خاموش حمایت حاصل ہے…
آزاد بھارت کا جائزہ
آزاد بھارت کا جائزہ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ ابتدائیہ ہم آزادی کی ٧٧ ویں سالگِرہ اور ٨ ٧ واں جشن منارہے ہیں اور پورا ملک آزادی کے اس جشن میں ڈوبا ہوا ہے؛ آزادی کے جشن کی ہنگامہ آرائی میں ہم سب کھو کر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہمارا ملک آزاد ہے لیکن کیا…