• تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    امارت شرعیہ کی قیادت میں تحفظ اوقاف و بقائے دستور کی جد و جہد 

    امارت شرعیہ کی قیادت میں تحفظ اوقاف و بقائے دستور کی جد و جہد  امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ امارتِ شرعیہ بہار، اُڑیسہ و جھارکھنڈ کے زیر اہتمام وقف قانون ٢٠٢٥ء کے خلاف ایک عظیم الشان اور تاریخی ”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ“ کانفرنس کا انعقاد آج گاندھی میدان پٹنہ میں عمل میں آیا؛ یہ کانفرنس آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی رہنمائی میں وقف املاک کے تحفظ اور آئینی حقوق کی بقاء کے لیے ایک مؤثر آواز بن کر ابھری؛ اس کانفرنس کی صدارت امارتِ شرعیہ کے موجودہ امیر شریعت محترم جناب فیصل رحمانی صاحب نے فرمائی۔ یہ کانفرنس عوامی…

  • ادب و تاریخ - تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    امارت شرعیہ:امانت کا تحفظ یا اقتدار کی کشمکش…؟

    امارت شرعیہ: امانت کا تحفظ یا اقتدار کی کشمکش…؟ امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ بائیس اور پچیس تاریخ کو پٹنہ کی سرزمین دو مختلف جلسوں کی گواہ بنی، مقامات جداگانہ تھے، شرکاء بھی مختلف مگر دعویٰ یکساں کہ امارتِ شرعیہ کے اصل ذمہ دار ہم ہیں اور اکابرِ امت کی اس عظیم امانت کے سچے امین و پاسبان بھی ہم ہی ہیں؛ جب کہ دوسرا گروہ بددیانت، بدنیت اور امارتِ شرعیہ کی ساکھ کو مجروح کرنے والا ہے، جو اس مقدس ادارہ کو محض اپنے ذاتی و خاندانی مفادات کی نذر کرنا چاہتا ہے؛ شرکاء کی اکثریت اسی دعوے کی مالا…

  • تنقید و تجزیہ - علم و عمل

    پاگلوں کی انجمن

    پاگلوں کی انجمن امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی ✍️ ابتدائیہ ابنِ صفی کی شہرہ آفاق جاسوسی ادب کا ایک کردار عمران ہے، عمران سیریز کا ایک عنوان” پاگلوں کی انجمن “ہے ؛آج جب تصاویر اور خبروں کے ذریعہ امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ و جھارکھنڈ کو کمزور کرنے اور توڑنے کی سازش کے سلسلے میں چند ناعاقبت اندیش افراد کی سرگرمیاں سامنے آئیں تو بے اختیار یہی عنوان ذہن پر چھا گیا، اس لئے یہی سرعنوان رکھ دیا۔ امارت شرعیہ کی تاریخی حیثیت امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ و جھارکھنڈ برصغیر کی ان معدودے چند تنظیموں میں سے ہے جو سو سال سے…

  • علم و عمل - معاملات و معاشرت

    سیلاب زدگان کی امداد میں علماء و أئمہ کا مثالی کردار

    سیلاب زدگان کی امداد میں علماء و أئمہ کا مثالی کردار امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ بہار میں بھیانک سیلاب اس وقت  بہار کے شمال مشرق کے تقریباً گیارہ اضلاع بھیانک سیلاب کی زد میں ہے، اس سیلاب نے جان و مال کا بڑا نقصان کیا ہے، پوری کی پوری بستی غرق ہو گئ اور لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی پانی کی نذر ہو گئی؛ اس میں ضلع دربھنگہ اور سہرسہ بہت زیادہ متاثر ہے، کوسی ندی سے لگی بستیوں میں اس حقیر کا نانیہال جمال پور اور اس سے متصل بستی جھگڑوا، بھبھول، کھینسا، جلئ وغیرہ میں زیادہ…

  • ادب و تاریخ - سفر نامہ

    ایک روزہ سفر پٹنہ کے احوال و کوائف

    ایک روزہ سفر پٹنہ کے احوال و کوائف امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی✍️ :تقریب رسم اجراء نانا محترم حضرت مولانا ہارون الرشید قاسمی نور اللہ مرقدہ  سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ بہار وسابق شیخ الحدیث مدرسہ نورالعلوم گٹھامن پالن پور گجرات کی حیات و خدمات پر مشتمل کتاب “علم و فن کے نیر تاباں” (مرتبہ:ڈاکٹر نور السلام ندوی) کے تقریب رسم اجراء میں شرکت کے لئے ٢٣ اکتوبر کی صبح پٹنہ پہنچا؛ صبح پانچ بجے گھر (جتوکا دربھنگہ) سے نکلا تھا اور نو بجے جائے قیام پر پہنچ گیا؛ رسم اجراء کی تقریب آل انڈیا ملی کونسل بہار کے زیر…